مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ نے سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی تازہ ترین صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
جرمنی کے شہر میونخ نے سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1870535
آپ کا تبصرہ