مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں استنبول کے نائٹ کلب پر حملے سے تعلق کے الزام میں فرانسیسی شہری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر استنبول کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ترک ذرائع کے مطابق 22 سالہ فرانسیسی شہری کو استنبول سے حراست میں لیا گیاہے۔ اس پر حملے کی منصوبہ بندی میں ساتھ دینے کا الزام ہے۔
ترکی میں استنبول کے نائٹ کلب پر حملے سے تعلق کے الزام میں فرانسیسی شہری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
News ID 1870457
آپ کا تبصرہ