11 فروری، 2017، 4:15 PM

ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3600 افراد گرفتار

ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3600 افراد گرفتار

ترک سکیورٹی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سنی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن سے منسلک ہونے کے شبہ میں 3600 ترک شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک سکیورٹی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سنی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن سے منسلک ہونے کے شبہ میں 3600 ترک شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فورسز نے 81 گاڑیوں 91 ہتھیاروں اور 91 شکاری بندوں کو ضبط کرلیا ہے اس کارروائی میں ترکی کے 81 ہزار سکیورٹی اہلکاروں نے شرکت کی۔

News ID 1870376

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha