27 دسمبر، 2016، 11:56 AM

ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ پرتنقید/ اقوام متحدہ کلب بن گيا ہے

ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ پرتنقید/ اقوام متحدہ کلب بن گيا ہے

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں بڑی صلاحیت ہے لیکن اب یہ صرف ایک کلب بن کر رہ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں بڑی صلاحیت ہے لیکن اب یہ صرف ایک کلب بن کر رہ گیا ہے۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر نیا بیان سلامتی کونسل کی جانب سے اسرائیل مخالف قرار داد پر سامنے آیا ہے۔
انہوں نے اس پیغام میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں لوگ جمع ہوتے ہیں، آپس میں باتیں کرتے ہیں اور اچھا وقت گزارتے ہیں لیکن مفاد عامہ کے بارے میں غیر متحرک ہیں۔

News ID 1869287

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha