17 دسمبر، 2016، 11:25 PM

پاپوا نیوگنی میں 7.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

پاپوا نیوگنی میں 7.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری

پاپوا نیوگنی میں 7 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد نیوگنی کے جزیرے آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاپوا نیوگنی میں 7 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد نیوگنی کے جزیرے آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آئرلینڈ کے مشرقی علاقے ترون میں 75کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق آئندہ تین گھنٹوں کے دوران پاپوا نیو گنی، سولومن آئی لینڈ، انڈونیشیا اور ملحقہ ساحلوں پر سونامی کی لہروں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

News ID 1869066

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha