زلزلہ
-
زلزلہ سے متاثرہ شہر سی سخت کی 6 دن بعد صورتحال
اس رپورٹ میں ایران کے شہر سی سخت میں زلزلہ سے 6 دن بعد کی صورتحال پیش کی جاتی ہے۔
-
صدر روحانی کا زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت میں فوری اقدامات کا حکم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت میں تباہ شدہ مکانات کو فوری طور پر تعمیرکرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ کا زلزلہ متاثرہ سی سخت علاقہ کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے یاسوج میں زلزلہ سے متاثرہ علاقہ سی سخت کا قریب سے مشاہدہ کیا اور عوام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انڈونیشیا کے ایک جزیرے سولاویسی میں زلزلہ کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے ایک جزیرے سولاویسی میں 6.2 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئیں جب کہ 34 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہیں۔
-
اسلوانیا کی پارلیمنٹ میں زلزلہ کا منظر
اس ویڈیو میں اسلوانیا کی پارلیمنٹ میں زلزلہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کا زلزلہ
فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 79 افراد ہلاک
ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔
-
ترکی میں زلزلہ سے بڑے پیمانے پر تباہی
ترکی میں شدید زلزلہ کے نتیجے میں اب تک 26 افراد جاں بحق اور 800 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ بڑی پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔
-
ایران کا ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی ہر قسم کی مدد کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام اپنے پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی ہر قسم کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ترکی میں شدید زلزلہ / زلزلہ کی شدت 8۔6 ریکارڈ کی گئی ہے
ترکی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ترکی کے شہر ازمیر کے عوام خوف سے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
آئس لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے
آئس لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
گلستان میں زلزلہ سے متاثرین کی صورتحال
ایران کے صوبہ گلستان کے رامیان علاقہ میں پیر کے دن 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ، زلزلہ سے متاثرہ افراد کو خیموں میں بسایا گيا ہے۔
-
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 اور 6.9 شدت کے دو زلزلوں سے زمین لرز گئی ۔
-
فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کا زلزلہ
فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کے زلزلے سے گھر اور عمارتیں لرز اٹھیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
-
قشم میں 4-4 کا زلزلہ/ لوگ سڑکوں پر نکل آئے
ایران کے جزیرے قشم میں 4۔4 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، زلزلے کے جھٹکے بندر عباس میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔
-
الاسکا کے سواحل پر سونامی کی وارننگ جاری
امریکی ریاست الاسکا کے سوح پر شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
میکسیکو میں شدید زلزلے سے 6 افراد ہلاک
میکسیکو میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ
میکسیکو کے جنوبی علاقے میں 7 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں وزیراعظم کے لائیو انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا انٹرویو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
تہران میں زلزلے کے بعد لوگ سڑکوں اور پارکوں میں نکل آئے
تہران میں 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد لوگ سڑکوں اور پارکوں ميں نکل گئے، زلزلہ تہران کے اطراف کے شہروں ميں بھی محسوس کیا گيا ہے۔
-
تہران میں 1۔ 5 کی شدت کا زلزلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 1۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے زلزلہ تہران کے اطراف کے شہروں ميں بھی محسوس کیا گيا ہے۔
-
کروشیا میں زلزلہ / درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ
یورپی ملک کروشیا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔
-
زلزلہ سے متاثرہ علاقہ خوئی کی صورتحال
ایران کے سرحدی علاقہ خوئی میں زلزلہ کے نتیجے میں کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے زلزلہ کے بعد اس علاقہ کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ایران کے سرحدی علاقہ خوئی میں زلزلہ سے نقصانات
ایران کے سرحدی علاقہ خوئی میں آج صبح زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 65 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 28 افراد کا موقع پر ہی علاج کیا گیا۔
-
ترکی میں زلزلہ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک
ترکی کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے باعث 9 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قم میں معمولی شدت کا زلزلہ
قم کے کہک علاقہ میں 8/ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ رات 20 بجکر 34 منٹ پر آیا ۔
-
صوبہ فارس کےخانہ زنیان علاقہ میں زلزلہ
ایران کے صوبہ فارس کے علاقہ خانہ زنیان میں 4۔ 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔ اس زلزلہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
صدر حسن روحانی کا ترک صدر کے نام تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہمہ گیر امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایران کی ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی میں آنے والے زلزلہ کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصانات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔