4 جون، 2023، 10:25 AM

کرمانشاہ میں شدید زلزلہ

کرمانشاہ میں شدید زلزلہ

ایران- کرمانشاہ کے کوزران نامی شہر میں زلزلے کے خطرناک جھٹکے محسوس کئے گئے اور یہ شدید جھٹکے کرمانشاہ شہر سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چند منٹ قبل، زلزلے کے شدید جھٹکوں نے کوزران نامی شہر سمیت کرمانشاہ شہر، مغربی شہر میں واقع اسلام آباد شہر اور صوبے کے بعض دیگر شہروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، کرمانشاہ شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، لیکن اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

News ID 1916948

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha