مہرخبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی اور حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے بحرین کے علاقہ الدراز میں عوام نے بحرینی شیعوں کے رہنما کی حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے۔ بحرینی عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور آل خلیفہ کے اقدامات کو غیر اسلامی ،غیر انسانی اور غیر آئینی قراردیا ہے۔ آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کے جمہوری مطالبات کی حمایت کرنے کے الزام میں آیت اللہ شیخ عسی قاسم کی شہریت سلب کررکھی ہے ۔
بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی اور حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے بحرین کے علاقہ الدراز میں عوام نے بحرینی شیعوں کے رہنما کی حمایت میں عظیم مظاہرہ کیا ہے۔
News ID 1867210
آپ کا تبصرہ