سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر بمباری

سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملے میں یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملے میں یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید  بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے سحار علاقہ میں  بمباری کی ہے ادھر سعودی جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ پر بھی بمباری کی ہے جس میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

News Code 1867016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =