سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 9 یمنی شہری شہید

سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تازہ بمباری میں یمن کے 9 شہریوں کو شہید جبکہ متعدد کو زخم کردیا ہے سعودی عرب خطے میں آشکارا طور پر امریکی اور اسرائیلی ایجنڈے پر گامزن ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تازہ بمباری میں یمن کے 9 شہریوں کو شہید جبکہ متعدد کو زخم کردیا ہے سعودی عرب خطے میں آشکارا طور پر امریکی اور اسرائیلی ایجنڈے پر گامزن ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے مشاف اور شدا علاقوں میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

News Code 1875841

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =