یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے میزائل حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی

سعودی عرب کا یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ پر میزائل حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کا یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ پر میزائل حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے متعدد صوبوں پر وحشیانہ بمباری بھی جاری ہے سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ میں الحجلہ اور شعبان علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں یمنی فورسز اور انصار اللہ نے بھی سعودی عرب کے نجران اور عسیر علاقوں پر میزائل فائر کئے ہیں۔

News Code 1878927

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =