یمن پر سعودی عرب کی تازہ بمباری میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پر تازہ بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پر تازہ بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی رعب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے باقم علاقہ پر بمباری کی جس میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ یمن پر سعودی رعب کی جارحیت اور بربریت میں اب تک 30 ہزآر سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News Code 1875716

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =