یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بڑے پیمانے پر بمباری

یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بڑے پیمانے پر بمباری کی ہےجس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں  نے بڑے پیمانے پر بمباری کی ہےجس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ، صوبہ الحدیدہ، صوبہ صعدہ اور صوبہ صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مذکورہص وبوں پر 40 بار بمباری کی۔

News Code 1878751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =