مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے حریت رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق محبوبہ مفتی نے مذاکرات کی دعوت کے لیے حریت رہنماؤں کوخط لکھ دیا ہے، اطلاعات کے مطابق ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ کی سربراہی میں بھارتی سیاسی جماعتوں کا وفد کل سے وادی کشمیر کا دو روزہ دورہ کر رہا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے حریت رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
News ID 1866672
آپ کا تبصرہ