14 اگست، 2016، 5:28 PM

داعش کوعنقریب نابود کردیا جائےگا

داعش کوعنقریب نابود کردیا جائےگا

عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ عراق سے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عنقریب خاتمہ ہوجائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم  حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ عراق سے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عنقریب خاتمہ ہوجائے گا۔ عراقی وزیر اعظم نے بغداد کے علاقہ الکرادہ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراقی سکیورٹی فورسز داعش دہشت گردوں کا عنقریب خاتمہ کردیں گے ۔ انھوں نے کہا کہ داعش کو سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر مدد مل رہی ہے لیکن داعش اور اس کے سرپرستوں کی شکست یقینی ہے۔

News ID 1866212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha