ڈونلڈ ٹرمپ کامعذور صحافی کے مذاق ناپسندیدہ عمل

امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ایک معذور صحافی کو مذاق اڑا دیا جس کے بعد عوام کی اکثریت نےٹرامپ کے اس عمل کو سب سےزیادہ ناپسندیدہ ردیاہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ایک معذور صحافی کو مذاق اڑا دیا جس کے بعد عوام کی اکثریت نےٹرامپ کے اس عمل کو سب سےزیادہ ناپسندیدہ ردیاہے ۔ امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات کی وجہ پہلے ہی بدنام ہیں تاہم ایک سروے کے مطابق ایک معذور صحافی کا مذاق اڑانے کے واقعے کو عوام کی اکثریت نےسب سےزیادہ ناپسندیدہ عمل قراردیاہے۔
امریکہ میں حال میں کیے گئے ایک سروے میں جب عوام سے سوال کیا گیا کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا بیان یا کون سی حرکت سب سے زیادہ ناپسندیدہ لگی؟
اس سوال کے جواب میں عوام کی اکثریت نے سب سے ناپسندیدہ واقعہ انتخابی مہم کے دوران ایک معذور صحافی کا مذاق اڑانے کو قرار دیا ۔ ڈونلڈ ٹرامپ کو امریکہ کا بدنام صدارتی امیدوار قراردیا جارہا ہے۔

News Code 1866158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =