30 جولائی، 2016، 6:29 PM

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست سیٹل میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ کے واقعہ میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست سیٹل میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ کے واقعہ میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔امریکی پولیس کے مطابق پارٹی میں 15سے 20افراد شریک تھے۔ کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک شخص نے پستول نکال کر فائرنگ شروع  کر دی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔فائرنگ کا واقعہ سیٹل سے نزدیک ایک قصبے موکیلٹیو میں پیش آیا ہے۔

News Code 1865866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha