26 جولائی، 2016، 12:11 AM

ترکی کے وزیر خارجہ نے روس کا شکریہ ادا کیا

ترکی کے وزیر خارجہ نے روس کا شکریہ ادا کیا

ترکی کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں روس کی طرف سے ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی اور ترک حکومت کی حمایت کرنے پر روسی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے ایک بیان میں روس کی طرف سے  ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی اور ترک حکومت کی حمایت کرنے پر روسی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ترکی کے وزیر خارجہ نے ٹی وی چینل کے ذریعہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس نے ترک حکومت فوجی بغاوت کے دوران بھر پور حمایت کی جس  پر ہم روس کے صدر پوتین اور روسی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

News ID 1865754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha