ترجمہ : اے معبود! تیرے در پر ہر اس چیز کا سوالی ہوں جو تجھے خوشنود کرتی ہے اور ہر اس چیز سے تیری پناہ کا طلبگار ہوں جو تجھے ناراض کرتی ہے، اور تجھ سے توفیق کا طلبگار ہوں کہ میں تیرا اطاعت گزار رہوں اور تیری نافرمانی نہ کروں، اے سوالیوں کو بہت زیادہ عطا کرنے والے۔
اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ فِیہِ مَا یُرْضِیکَ وَٲَعُوذُ بِکَ مِمَّا یُؤْذِیکَ وَٲَسْٲَلُکَ التَّوْفِیقَ فِیہِ لاِنْ ٲُطِیعَکَ وَلاَ ٲَعْصِیَکَ، یَا جَوادَ السَّائِلِینَ ۔
News ID 1865135
آپ کا تبصرہ