رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إلی خَیْراتِہِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، یَا هادِیاً إلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ ۔

عیخشا : اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر، اور اس کے حسنات  کی قبولیت سے مجھے محروم نہ فرما، اے آشکار حقیقت کی طرف ہدایت کرنے والے۔

News Code 1864980

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =