ترجمہ : اے معبود! اس مہینے کے نوافل اور مستحبات سے میرا حصہ بڑھا دے، اور اس میں میری التجاؤں کی قبولیت سے مجھے عزت عطا فرما، راستوں کے درمیان میرا راستہ اپنے حضور قریب فرما، اے وہ جس کو اصرار کرنے والوں کا اصرار [دوسروں سے] غافل نہیں کرتا۔
![رمضان المبارک کےاٹھائیسویں دن کی دعا رمضان المبارک کےاٹھائیسویں دن کی دعا](https://media.mehrnews.com/d/2016/06/07/3/2100476.jpg?ts=1486462047399)
اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَٲَکْرِمْنِی فِیہِ بِإحْضارِ الْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إلْحاحُ الْمُلِحِّینَ ۔
News ID 1865239
آپ کا تبصرہ