19 مئی، 2016، 12:19 AM

ترکی میں دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں امریکہ کا انتباہ

ترکی میں دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں امریکہ کا انتباہ

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ترکی میں اہم جگہوں کا دورہ نہ کریں اور آتاترک کے مقبرے کی طرف بھی نہ جائیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے نے  اپنے شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ترکی میں اہم جگہوں کا دورہ نہ کریں اور آتاترک کے مقبرے کی طرف بھی نہ جائیں۔

امریکی سفارتخانہ کے بیان کے مطابق 19 مئی یوم جوان اور کھیل کے موقع پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ اور خطرہ ہے اور ان حملوں میں ممکنہ طور پر امریکی شہریوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

News ID 1864105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha