22 جولائی، 2016، 10:17 AM

سعودی عرب میں امریکی شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں انتباہ جاری

سعودی عرب میں امریکی شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں انتباہ جاری

امریکہ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم امریکی شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم امریکی شہریوں کو دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے بازاروں، ہوٹلوں اور تجارتی مراکز میں امریکی شہریوں پر حملے کے خطرات موجود ہیں لہذا امریکی شہریوں کو اس شہر میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔  

News ID 1865661

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha