مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت میں یمن کے مذاکراتی وفد کے رہنماؤں محمد عبدالسلام اور عارف الزوکا نے کویتی وزیر خارجہ صباح الخالد الاحمد الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
کویتی وزیر خارجہ نے یمن میں جنگ بندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کویت یمن میں جنگ بندی کے سلسلے میں اپنی پوری تلاش وکوشش کرےگا۔کویتی وزیر خارجہ نے یمن کے سیاسی حل پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کویت امن مذاکرات کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھےگا۔
آپ کا تبصرہ