29 جولائی، 2015، 2:13 PM

جواد ظریف اور فابیوس کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

جواد ظریف اور فابیوس کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس

فرانس کے وزير خارجہ نے تہران میں ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو رکتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس نے ایٹمی مذاکرات میں سختی نہیں کی بلکہ تعمیری کردار ادا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزير خارجہ نے تہران میں ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو رکتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس نے ایٹمی مذاکرات میں سختی نہیں کی بلکہ تعمیری کردار ادا کیا ہے۔

اس ملاقات میں دونوں ممالک کے نائب وزراء خارجہ بھی موجود تھے۔ فرانسیسی وزير خارجہ تہران کے دورے کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی ، پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی اور دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات اور گفتگز کریں گے ۔ فرانسیسی وزير خارجہ نے تہران پہنچنے پر کہا کہ فرانس کی ایک اعلی سطحی اقتصادی اور تجارتی  وفد عنقریب  تہران کا دورہرکرےگا۔

News ID 1856974

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha