برسلز میں ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان نے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کی دعوت پر بیلجیئم کے دورے پر ہیں  جہاں فرانس کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے عمل در آمد  کے سلسلے میں بات چیت کی ہے ، ایرانی وزير خارجہ برطانیہ اور جرمن کے وزراء خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1877972

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =