مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج دوپہر ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
اس ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔
آپ کا تبصرہ