اسحاق ڈار
-
پاکستانی وزیرِ خزانہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات؛
پاکستان ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحاق ڈار
پاکستانی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اتوار کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔
-
اسحاق ڈار کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ، پرویز الہیٰ کے گھر حملے پر اظہار افسوس
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی سے رابطہ کرکے چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پولیس کے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خزانہ وفد کے ہمراہ ایم آئی ایف کو منانے واشنگٹن جائیں گے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد 10 سے 16 اپریل 2023 تک آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے نام سے مشہور بریٹن ووڈ انسٹی ٹیوشنز (بی ڈبلیو آئیز) کے آئندہ سالانہ موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستانی وزیرخزانہ
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے آئی ایم ایف سے جلد معاملات طے پا جائیں گے۔