مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس میں مزید توسیع کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
عباس عراقچی اور اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ٹیلفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ شام کی تازہ ترین صورتحال بھی زیربحث آئی۔
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطی مخصوصا شام میں امن اور سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تاکید کی۔
آپ کا تبصرہ