19 ستمبر، 2026، 2:54 PM

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دونوں ممالک سے متعلق امور اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج دوپہر ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

اس ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔

News ID 1941489

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha