مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اطالوی وزیر دفاع گوئیدو کروستو نے اعلان کیا کہ سعودی عرب میں تعینات ایک اطالوی جنگی طیارہ طائف کے فضائی اڈے پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں متاثر ہوا ہے۔
کروستو نے کہا کہ اس اڈے پر ایک یورو فائٹر ٹائفون F-2000 جنگی طیارہ موجود تھا، جہاں اطالوی فوجی آپریشن عزم راسخ کے تحت تعینات ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اٹلی کے دیگر کسی سازوسامان یا بنیادی ڈھانچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
آپ کا تبصرہ