6 مئی، 2016، 9:31 PM

یمن کے صوبہ مآرب میں بم دھماکے میں 7 افراد شہید

یمن کے صوبہ مآرب میں بم دھماکے میں 7 افراد شہید

یمن کے صوبہ مآرب میں دہشت گردوں نے زوردار بم دھماکہ کیا ہے جس میں 7 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے یمن کے صوبہ مآرب میں دہشت گردوں نے زوردار بم دھماکہ  کیا ہے جس میں 7 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ  صوبہ مارب میں واقع البیضانی بازار میں ہوا ہے جس کے نتیجے میں7 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدن کے مطابق بم دھماکہ خود تھا ۔ ادھر سعودی عرب کی یمن کے مختلف شہروں منجملہ تعز پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1863820

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha