18 اپریل، 2016، 9:50 AM

جرمن کا مقامی بینک کےخلاف تحقیقات کا آغاز

جرمن کا مقامی بینک کےخلاف تحقیقات کا آغاز

پانامہ پیپرز میں نام آنے کے بعد جرمنی نے مقامی بینک کےخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پانامہ پیپرز میں نام آنے کے بعد جرمنی نے مقامی بینک " Berenberg " کےخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پانامہ  پیپرز میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مذکورہ بینک نے اپنے کلائنٹس کو ٹیکس سے بچنے میں معاونت کی ۔ جرمن پبلک پراسیکیوٹر اور ٹیکس حکام نے جرمنی ، سوئٹزر لینڈ اور لکسمبرگ میں موجود بینک کے عہدے داروں سے انکوائری شروع کر دی ہے۔

News ID 1863383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha