مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی سرحد کے اندر کئی راکٹ گرے ہیں جن کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ راکٹ شام کی طرف سے داغے گئے ہیں کئی راکٹ غیر آباد جگہ پر گرے ہیں جس کی وجہ سے نقصان کم ہوا ہے۔ راکٹ حملوں کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ