9 فروری، 2016، 11:33 AM

ہالینڈ کی ملکہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

ہالینڈ کی ملکہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

ہالینڈ کی ملکہ اور اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ملکہ میکسیما تین روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہالینڈ کی ملکہ اور اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ملکہ میکسیما تین روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔  اطلاعات کے مطابق ترقیاتی امورمیں مالی معاونت کےلئے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران ملکہ میکسیما پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبوں کی ممتاز شخصیات سے بھی ملاقات کریں گی۔

News ID 1861696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha