ہالینڈ
-
ہالینڈ میں فلسطین کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرے
میڈیا ذرائع نے ہالینڈ کے دارالحکومت کی سڑکوں پر فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
ہالینڈ میں غزہ میں جاری جارحیت کے خلاف مظاہرہ
دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی عوام نے صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی خطے میں امن قائم کرنے کی ایک کوشش تھی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ہالینڈ کے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ اس رجیم کی جارحیت کو روکنے اور خطے میں امن قائم کرنے کی ایک کوشش پر مبنی اقدام تھا۔
-
اسرائیل کی ہٹ دھرمی، عالمی عدالت انصاف کی سماعتوں میں شرکت سے انکار
فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لیے ہیگ ٹربیونل کی سماعتوں کا دوسرا دن ہے جب کہ تل ابیب نے ان سماعتوں کو "میڈیا سرکس" قرار دیتے ہوئے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
-
اربیل پر ایرانی حملے اپنے حق دفاع کے تحت کئے گئے ہیں، حسین امیر عبداللہیان
ایرانی وزیرخارجہ نے ہالینڈ کی ہم منصب سے گفتگو کے دوران کہا کہ عراقی کردستان کے شہر اربیل پر سپاہ پاسداران کے حملوں کی وجہ اپنے حق دفاع کو محفوظ رکھنا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے دہشت گردانہ حملے؛ مزاحمت منہ توڑ جواب دینے کے لئے پر عزم
یمنی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسے ایٹمی حملے کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے تو وہ تب بھی غزہ جنگ کے خاتمے تک اسرائیلی جہازوں کا راستہ ضرور روکے گی۔
-
ہالینڈ، ہیگ کی عدالت انصاف میں صیہونی رجیم کا جوڈیشل ٹرائل شروع
ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی مبینہ نسل کشی پر صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت کی پہلی سماعت شروع کی۔
-
ہالینڈ میں قرآن کو جلانے کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے
ہالینڈ کے مسلمانوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور ہالینڈ کے نائب وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو:
ایران ہالینڈ کے ساتھ سیاسی مشاورت کا خیر مقدم کرتا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب نے ہالینڈ کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں، دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے مابین سیاسی مشاورت کے تسلسل اور اضافے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کی ہاکی ٹیم کو دوسرے میچ میں نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست
دورہ یورپ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کو دوسرے میچ میں نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ہالینڈ میں مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں/ متعدد افراد زخمی
ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغان مہاجرین کے بحران پر بدنظمی کی وجہ سے استعفی دیدیا
نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان مہاجرین کے انخلا میں بدنظمی کے باعث تنقید پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔