مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شدید دھند کے باعث 70گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ٹریفک کا یہ حادثہ ابوظہبی کو العین سے ملانے والی سپر ہائے وے پر واقع ہوا جہاں پر حد نگاہ شدید دھند کی وجہ سے معدوم ہوکر رہ گئی تھی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے کے سبب کم از کم 70گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہوئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں شدید دھند کے باعث 70گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1861110
آپ کا تبصرہ