متحدہ عرب امارات
-
اسرائيل کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار
غاصب صہیونی حکومت کے صدرنے متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرونز اور میزائلوں حملوں کے بعد اماراتی حکومت کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی انٹیلیجنس میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
غاصب اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔
-
بھارت کا انڈین پریمیئر لیگ کے میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی انڈین پریمیئر لیگ کے 31 میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے طرفدار اور حامی عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی
فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے والے عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی۔
-
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کرکے خود کو رسوا کردیا
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے سیاسی نظریاتی دفتر کے سربراہ نے کہا: متحدہ عرب امارات اور بحرین نے فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کرکے خود کو رسوا کردیا ہے۔
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتکار سے اسلحہ برآمد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتکارراشد سنان علی کے سامان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے مودی کو سب سے بڑا شہری ایوارڈ دے دیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کا سب سے بڑا شہری اعزاز زاید میڈل دے دیا۔
-
دبئی میں القرآن پارک عام عوام کے لیے کھول دیا گیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں تعمیر کیے گئے دنیا کے پہلے عظیم الشان القرآن پارک کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
-
متحدہ عرب امارات نے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو دیدیے
پاکستانی ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔