15 جنوری، 2016، 1:05 PM

روس کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

روس کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

مہر خبررسان ایجنسی نے دام پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ٹیلیفون پرعلاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔روسی صدر اور اردن کے بادشاہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر افتاق کیا ہے۔ اردن کے بادشاہ نے اس سے قبل واشنگٹن میں امریکی فوجی چھاؤنی میں امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کی تھی۔

News ID 1861083

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha