11 جنوری، 2016، 1:39 PM

پاکستان کی ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

پاکستان کی ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ایرانی سفیر کے ساتھ گفتگو میں پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات کو اہم قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست  کے ساتھ گفتگو میں پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات کو اہم قراردیا ہے۔ایرانی سفیر نے بھی اس ملاقات میں کہا کہ پاکستان ایران باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے لئے مثبت کردار جاری رکھیں گے تجارت ، سیاحت اور توانائی کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔

News ID 1860987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha