7 جنوری، 2016، 4:47 PM

سعودی عرب کی یمن میں ایرانی سفارتخانہ پر بمباری

سعودی عرب کی یمن میں ایرانی سفارتخانہ پر بمباری

سعودی عرب کی وحشی اور امریکہ نواز آل سعود حکومت کی یمن پر سفاکانہ بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن میں ایران کے سفارتخانہ پر بمباری کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وحشی اور امریکہ نواز آل سعود حکومت کی یمن پر سفاکانہ بربریت جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج یمن میں ایران کے سفارتخانہ پر بمباری کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سفارتخانہ کی عمارت کو زبردست نقصان پہنچا ہے ایران نے سعودی عرب کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب آگ سے بازی کرنا بند کردے ورنہ اس سنگين نتائج برآمد ہوں گے۔

News ID 1860892

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha