مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی 25 جنوی کو اٹلی اور 27 جنوری کو فرانس کا دورہ کریں گے۔
اس سے قبل فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا تھا کہ ایران کے صدر حسن روحانی جنوری میں فرانس کا دورہ کریں گے ۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی اٹلی کے دورے کے بعد فرانس کے دورے پر روانہ ہوجائیں گے۔
آپ کا تبصرہ