مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی اور پولینڈ سمیت یورپی ممالک میں 200 ایٹم بم نصب کئے ہیں۔ ایک قاہ قبل ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکہ نے جرمنی میں جدید قسم کے ایٹم نصب کئے ہیں ۔ روسی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکی اقدام ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکو نے کہا ہے کہ امریکہ نے ترکی اور پولینڈ سمیت یورپی ممالک میں 200 ایٹم بم نصب کئے ہیں۔
News ID 1860251
آپ کا تبصرہ