امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد کئی ممالک نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے جن میں روس، برطانیہ، جرمنی شامل ہیں روس نے انتخابات کو صحیح قراردیا ہے جبکہ جرمنی نے ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

                  

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha