16 نومبر، 2015، 1:44 PM

بان کی مون اس ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

بان کی مون اس ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اس ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کر یں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اس ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کر یں گے۔ یونہاپ نے اقوام متحدہ کے ایک سینیئر اہلکار کے حوالے سے نقل کیا ہے جس پر اقوام متحدہ نے بیان دینے سے انکار کردیا ہے۔ شمالی کوریا کو ایٹمی تجربات کرنے کے بعد اقوام متحدہ، یورپی یونین اور امریکہ کی طرف سے سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سربراہ کی شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات متوقع ہے۔

News ID 1859618

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha