26 اکتوبر، 2015، 10:16 PM

شام میں 285 دہشت گرد ہلاک/ دہشت گردوں کے تین مراکز تباہ

شام میں 285 دہشت گرد ہلاک/ دہشت گردوں کے تین مراکز تباہ

روس نے شام ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائي میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے شام ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائي میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روس نے گذشتہ تین دن میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے تین اہم ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے شام کے علاقہ  ادلب، لاذقیہ ، دیرالزور اور دمشق کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 285 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے تین اہم مراکز بھی تباہ کردیئے ہیں۔

News ID 1859133

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha