مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے پاکستان کے وزير اعظم نواز شریف کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے ٹوئیٹر پر اپنے ذاتی صفحہ پر لکھا ہے کہ امریکی صدر نے نواز شریف کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
امریکی صدر باراک اوبامہ نے پاکستان کے وزير اعظم نواز شریف کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔
News ID 1857790
آپ کا تبصرہ