31 اگست، 2015، 12:29 AM

پاکستانی فوج کے سربراہ سے سوزان رائس کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ سے سوزان رائس کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اور سوزن رائس کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ہے جبکہ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی مشیر نےدہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا سوزان رائس نے اس سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

News ID 1857785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha