کشمیر کی جنگ ضرور لڑیں گے

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ہندوستان دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرے یا نہ کرے ، کشمیر کی جنگ ضرور لڑیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہندوستان دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرے  یا نہ کرے ، کشمیر کی جنگ ضرور لڑیں گے۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ آئندہ ماہ پاکستان میں ہونے والے اجلاس میں دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشنز کی 155 شاخیں شرکت کریں گی، اگر ہندوستان نے کانفرنس میں شرکت کی تو بھی اور شرکت نہ بھی کی تو بھی کشمیر کی جنگ ضرور لڑیں گے۔

News Code 1857282

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =