26 جولائی، 2015، 7:19 PM

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا مقامی ملازم ہلاک

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا مقامی ملازم ہلاک

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارت خانے کے مقامی ملازم کو قتل کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفارت خانے کے مقامی ملازم کو قتل کر دیا ہے۔پولیس نے مقتول کی شناخت اقبال بیگ کے نام سے کی ، جو امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی سے منسلک تھے۔

News ID 1856898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha